ArtworkAuqaf 1

کے پی ایکسائز نے محصولات کے حصول کیلئے ہفتے کی چھٹی ختم کردی

پشاور: پشاور :جاری نوٹفیکیشن کے مطابق صوبے کی محصولات کی ریکیوری میں صارفین کو باسہوت رکھنے کیلئے ایکسائز اہلکار ہفتے کو بھی دفاتر میں رہینگے.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاؤن شروع

محکمہ کے پاس سال 2019-20 کیلئے تین ہزار تین سو چھتیس ملین ٹیکس ریکوری کا ہدف ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ
کرونا صورتحال کے پیش نظر ریکوری متاثر ہوئی ہے،انشااللہ کے پی ایکسائز ہدف کے حصول کیلئے دن رات محنت کرے گا ڈی جی فیاض علی شاہ.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال