ویب ڈیسک (اسلام آباد):تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شہزاد اکبرکو مشیرداخلہ بنا دیا گیا.
ملک امین اسلم کو معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی لگا دیا گیا،ملک امین اسلم کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا.