Untitled 1 75

آج کون مودی کایارہے؟رہنما(ن)لیگ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں سوال

ویب ڈیسک (اسلام آباد): رہنما(ن)لیگ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب ان کا کہنا تھا کہ کبھی بھارت سےتجارت کھول رہےہیں،کبھی کلبھوشن کو لاڈلا بنایا جارہاہے،ہمیں بہت طعنےدیئےجاتےتھے،آج کون مودی کایارہے؟

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر ،سپیکر خیبرپختونخوا کاالیکشن کمیشن کو خط

ان کا کہنا تھا کہ بتایاجائےکیوں پاکستان کی غیرت اوراہمیت کاسوداکیاجارہاہے؟کلبھوشن یادیوپاکستان کادشمن ہےاس نےجرم کااعتراف کیا،پ عالمی دباؤمیں آرہےہیں.

مزید پڑھیں:  پاکستان کے شاہ زیب رند کراٹے چیمپئن بن گئے