WhatsApp Image 2020 07 24 at 20.30.11

خیبر پختونخوا کے کالجوں میں بی اے بی ایس سی پروگرام ختم کردیا گیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے کالجوں میں بی اے بی ایس سی پروگرام ختم کردیا گیا. ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام کالجز کو مراسلہ ارسال کردیا، نئی داخلے بی ایس پروگرام میں کیے جائیں، صوبے کے 128 کالجز میں چار سالہ بی ایس پروگرام شروع کردیا گیا ہے، بی ایس پروگرام کے بعد بے اے بی ایس سی کی دو سالہ پروگرام ختم کیا گیا ہے،

مزید پڑھیں:  پاکستان میں کسی کو کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے ،افغانستان


طلبہ اب صرف چار سالہ بی ایس میں داخلے لیں گے، تمام کالجز کو بے اے بی ایس پروگرام ختم کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ، ہائیر ایجوکشن کمیشن نے سال 2020 تک بے اے بی ایس ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا

مزید پڑھیں:  روف حسن کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی