صوابی ، مردان روڈ پر ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): مردان روڈ پر کالو خان کے قریب ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہوا، حادثہ موٹرسائیکل اور ڈمپر کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا، اس نتیجے میں موٹرسائیکل سوار انیس ولد جہان سید عمر 14 سال سکنہ ادینہ جاں بحق ہوئے-

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا