ویب ڈیسک(بنوں):انسداد دہشتگردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کے عدم پیشی پر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری جاری کردیے ہے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک شاہ محمد اوربھائی پردہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے،الیکشن میں مدمقابل امیدوارپربارودی مواد سے حملہ ہواتھا ،دھماکے کا الزام صوبائی وزیراوران کے بھائی پرلگاتھا ۔
وزیرٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کاکہنا ہے کہ عدالت پیشی کانوٹس موصول نہیں ہوا،عدم پیشی کی بنا پروارنٹ جاری کئے گئے.