n00465046 b

شانگلہ میں سیلابی تباہ کاری کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں حکومتی مشینری بے بس، مین شاہراہ بند ہے، کئ روزگزرنے کے باوجود بحال نہ ہوسکی، چند گھنٹوں کا کام چار روز میں نہ ہوسکا، پہاڑی علاقوں کے لینکس روڈ بند آشیاء خوردنوش کی قلت ہوئی، ضلع بھر کے لینکس روڈ تاحال بند ہے، 50 سے زائد گھر تباہ ہوئے، مختلف حادثات میں 5 افراد لقمہ اجل بن گئے، منتخب نمائندے غائب عوام کا کوئی پرسآن حال نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا