ویب ڈیسک (سوات): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نےسوات کے بارش اور سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وزیر اعلی کا متاثرین اور علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں کیے، وزیراعلی متاثرہ مقامات میں بحالی کے کام جائزہ لیا، قدرتی آفت کے نقصانات کا بروقت ازالہ کرینگے، وزیر اعلی محمود خان کاکہنا تھا کہ آپکا وزیراعلی ہوں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں محمود خان کی متاثرین سے گفتگوہوئی تھی، وزیراعلی محمود خان کا مدین ، بحرین اور اپر سوات کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments