WhatsApp Image 2020 09 05 at 1.24.34 PM

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا چترال کے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ویب ڈیسک(چترال) : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اپر چترال کی ضلعی انتظامیہ نے وزیراعلی محمود خان کو جاری امدادی کاموں پر بریفنگ دی۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور کمشنر ملاکنڈ بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے.

مزید پڑھیں:  انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت