7a04e848 cf16 4ac6 8635 434b55531d7d

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی چیرمین ارشد خان کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ہائی کورٹ پی ٹی وی چیرمین ارشد خان کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے دی، پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں کالعدم وفاقی حکومت کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تعینات کرنے کا حکم دیا، جسٹس محسن اختر کیانی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی غیر قانونی طور پر کوئی ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، جسٹس محسن اختر کیانی کے محفوظ فیصلہ سنایا۔

مزید پڑھیں:  غزہ :حماس کے جال میں پھنس کر 4اسرائیلی فوجی ہلاک