46853376 76056646

چین پوری دنیا کے لئے مستقل تعمیروترقی کا رول ماڈل ہے-عاصم سلیم باجوہ

ویب ڈیسک:چین کو اس کے 71 ویں قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے چینی ترقیاتی نمونوں کی تعریف کی اور کہا کہ یہ ماڈل ایک مثالی نمونہ ہے جس کی دوسرے ممالک کو پیروی کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے پاکستان اور چین کے مابین موجودہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک سب کے لئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں:  دیربالا میں سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ،تین افراد جاں بحق