download 2 33

الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشواروں میں اثاثہ جات کے تضاد پر 3 ممبران کو آج طلب کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور): الیکشن کمیشن نے 2 اراکین پارلیمنٹ اور1ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی کو آج طلب کرلیا، الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشواروں میں اثاثہ جات کے تضاد پر 3 ممبران کو آج طلب کیا ہے، وفاقی وزیر اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی بھی پیش ہوں، الیکشن کمیشن نوٹس کے مطابق پی کے 2 سے ممبر صوبائی اسمبلی شرافت علی کو بھی الیکشن کمیشن نے بلا لیا، الیکشن کمیشن کا 3 رکنی بنچ سماعت کریگا۔

مزید پڑھیں:  اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہی نظر آرہے ہیں ،عطا تارڑ