download 4 11

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ53 لاکھ 92 ہزارسے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ53 لاکھ 92 ہزارسے تجاوز کرگئی، کورونا سے متاثرہ2 کروڑ 66 لاکھ 19ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10لاکھ 41 ہزارسے زائد ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  غزہ کی تباہی میں اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف