WhatsApp Image 2020 10 06 at 17.51.06

سر کاری ملازمین کا پا رلیمنٹ ہا وس کے با ہر احتجاج جاری

ویب ڈسک(اسلام آباد): سر کاری ملازمین کا پا رلیمنٹ ہا وس کے با ہر احتجاج جاری، احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شر کت کی، تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ نہ کرنے پر ملازمین سر آپا احتجاج ہے، مظاہرین کا مطا لبہ ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں ما نے جا تے تب تک ہمارا احتجاجی مظا ہرہ جا ری رہے گا، آٹا ،چینی ، تعلیم اور صحت مہنگی ہوگئی ہے لیکن ہماری تنخواہوں میں اضا فہ نہیں کیا گیا، دیگر اعلی افسران کی تنخواہیں بھی ہماری برابر کی جا ئے، مظاہرین کی حکومت کے خلاف شد ید نعر ے بازی جاری۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی وقت مانگا ہے: خواجہ آصف