f5e8bfdb5daaac9f2b82f52a158b02bf M

اپوزیشن کی سیاست چند گھرانوں کی غلامی میں پھنسی ہوئی ہے. شہزاد اکبر

ویب ڈسک (اسلام اباد) :وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اج ایک اہم ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ‏آج نواز شریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے ، نواز شریف نااہل اور جھوٹے (سپریم کورٹ کا فیصلہ)، مفرور اور اشتہاری (ہائی کورٹ اور احتساب عدالت) اور سزا یافتہ مجرم (احتساب عدالت کا فیصلہ) ہیں.

مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار
مزید پڑھیں:  صوابی میں جائیداد تنازعہ پر بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل، ایک زخمی

ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ نواز شریف کی اس حقیقت کے علاوہ باقی سب فسانہ ہے ، افسوس اپوزیشن کی سیاست چند گھرانوں کی غلامی میں پھنسی ہوئی ہے.