312018 6308172 updates

اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ، ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف بذریعہ اشتہار طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ، ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کر لئے گئے ،وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کے اخبار اشتہار کے لیے اخراجات جمع کرا دئیے ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے عدالت کے حکم پر رجسٹرار آفس میں 60 ہزار رویے جمع کرائے۔

مزید پڑھیں:  نائیجیریا میں بس حادثے کا شکار ،26بچے جاں بحق