Supreme Court moved against PTI chief

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی وکلاء کنونشن میں شرکت کا باضابطہ ازخودنوٹس لے لیا

ویب ڈیسک: جسٹس فائز عیسی کا تحریر کردہ حکمنامہ جاری

بتایا جائے کیا وزیراعظم کا پبلک آفس سیاسی سرگرمی کیلئے استعمال ہوسکتا ہے؟ حکمنامہ

وزیراعظم بتائیں سرکاری عمارت کنوشن سنٹر کو نجی تقریب کیلئے کیوں استعمال کیا گیا؟ حکمنامہ

مزید پڑھیں:  دیربالا میں سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ،تین افراد جاں بحق

نجی تقاریب کا وزیراعظم کے سرکاری اقدامات سے کوئی تعلق نہیں، حکمنامہ

آگاہ کیا جائے تقریب میں کس نے کیا خطاب کیا، کتنی بار ٹی وی چینلز پر دکھائی گئی، حکمنامہ

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا

سپریم کورٹ نے پیمرا سے کنونشن سنٹر میں ہونے والی تقریب کی ریکارڈنگ طلب کر لی-