ویب ڈیسک(اسلام باد):سینیٹ میں فرانس میں گستاخانہ کی تشہیر پر ایوان میں قرارداد پر سینیٹر سراج الحق کا اظہار خیال، وزیراعظم پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیں فرانس جب تک مسلم امہ سے معافی نہیں مانگتا سفیر کو واپس نہ لائیں، حکومت فوری طور پر آو آئی سے کا اجلاس بلایا جائے اور فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments