coas 4 604x270 1

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے آج پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ایرانی سفیر کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ ملاقات میں دوستانہ تعلقات، ہمسائیگی، سرحدی اور دفاعی امور، امن اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ میں اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور، فلسطین سے انخلا کا مطالبہ