l 192312 071955 updates

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کی ملاقات

ویب ڈیسک ( اسلام آباد ):وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے قریبی اور گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کو باہمی مفاد میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا ہوگا، وزیراعظم کا ایران میں کورونا سے جانی نقصان پر اظہارتعزیت۔ وزیراعظم نے مذید کہا کہ پاکستان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی انتہائی مؤثر رہی، وزیراعظم کا خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت پر زور۔
وزیراعظم عمران خان کا افغان قیادت پرمشتمل افغان امن عمل کی حمایت کے عزم کا اعادہ۔ ایرانی وزیرخارجہ نے صدر روحانی کی طرف سے وزیراعظم کو پیغام پہنچایا۔

مزید پڑھیں:  سٹیٹ بینک ذخائر میں4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ