016eaa1e 692d 4784 b1e5 5327f7d0661b

ایبٹ آباد پولیس کا 37سالہ شخص پر بدترین تشدد۔ملزم موقع پرجاں بحق

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)ایبٹ آباد ماڈل تھانہ میرپور پولیس نے 37 سالہ شخص پر حوالات میں بدترین تشدد کیا ،تشدد کے نتیجے میں37سالہ چن زیب جاں بحق ہوگیا ۔ مقتول پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج تھا۔ نعش ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دی گئی ہے۔
ا مقتول کے لواحقیننے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ شروع کی اورلواحقین نے پولیس اور ڈاکٹروں کو ڈنڈوں سے تشدد کرنا شروع کردیا۔ا ایس ایس پی سمیت تمام پولیس افسران ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  رسالپور پولیس اور رہزنوں میں جھڑپ، رہزن ہلاک، اہلکار زخمی