paks

پاکستان کی ایرانی جوہری سائنسدان حسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت

ویب ڈیسک :پاکستان کی ایرانی جوہری سائنسدان حسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت، پاکستانی سفارت خانہ تہران کا کہنا تھا کہ پاکستان ایرانی سائنسدان محسن فخریزادے کے قتل کی مذمت کرتا ہے، پاکستان ایرانی عوام اور محسن فخری زادے کے اہل خانہ کو دلی تعزیت پیش کرتا ہے، پاکستان تمام فریقین کو صبر کی سخت تلقین کرتا ہے، تمام فریقین خطے میں تناو میں مزید اضافہ سے احتزاز برتیں۔

مزید پڑھیں:  دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل قرار،حزب اللہ کا سزا دینے کا اعلان