7 4

پشاورپریس کلب کے باہر پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور پریس کلب کے باہر پی ڈی ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مختلف جماعتوں کے کارکنوں اور قائدین شریک کارکنان نے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی اورمطالبہ کیا کہ پی ڈی ایم کے ضلعی قائدین کے خلاف مقدمہ واپس لیا جائے ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ 13 دسمبر کو لاہور میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کریں گے ۔ مہنگائی ، بے روزگاری اور لاقانونیت سے عوام تنگ آگئی ہے ، سلیکٹڈ حکومت کو مزید برداشت نہیں کرسکتے ۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج