ویب ڈیسک (پشاور)بڈہ بیر میں ننی عالیہ کو قتل اور جلانے والا سفاق قاتل ہمسایہ نکلا، پولیس نے ملزم کے گھر پر چھاپا مارا ۔ جسکے نتیجتے میں ملزم کے گھرسے جنسی ادویات اور تصاویر و دیگر مواد برآمد ہوئی ۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے سر توڑ کوشش جاری ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments