aaaaa 4

پشاور:خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ کے خلاف ٹاون تھانے میں ایف ائی ار کی درخواست جمع

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ کے خلاف ٹاون تھانے میں ایف ائی ار کی درخواست جمع، درخواست میں وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا، سیکرٹری صحت اور ہسپتال ڈائریکٹر سمیت دیگر عملے کے نام درج، ایف ائی ار کی درخواست تہکال کے رہائشی ارباب خضر حیات نے دی، واقعے کی تمام زمہ دارہ متعلقہ افراد پر عائد یوتی ہے،درخواست میں کہا گیا کہ لاپراواہی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، ڈاکٹرز اور مریضوں کی بار بار شکایت پر اکسیجن فراہم نہ کی گئی۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل