rescue

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام ایمبولینسز کوریسکیو 1122 کے حوالے کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام ایمبولینسز ریسکیو 1122 کے حوالے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ صحت کے ایمبولینس ڈرائیورز کی خدمات بھی ریسکیو 1122 کے حوالے کر دی گئیں، اعلامیہ خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں جاری ہوا۔

مزید پڑھیں:  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ