خیبرپختونخوا: کورونا میں تیزی 8اساتذہ اور 16 طلبہ میں کورونا کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وزیرباغ کے 8اساتذہ ، طلبہ اور سٹاف سمیت مختلف تعلیمی داروں کے 16افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج