download 2 71

پی ڈی ایم کا اگلا اقدام حکمرانوں کیلئے11 ہزار وولٹ بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔عبدالجلیل جان

ویب ڈیسک (پشاور): عبدالجلیل جان صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان جلسہ کی کامیابی سے حکومت کی پریشانی میں اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں:  پشاور سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر کو گرفتار کرلیا گیا

مرکزی اور صوبائی ترجمانوں کی پریس کانفرنس سے پتہ چلتا ہے کہ تیر نشانے پر لگا ہے،عبدالجلیل جان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا اگلا اقدام حکمرانوں کے لیے 11 ہزار وولٹ بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا ۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا