.jpg

پشاور پولیس کی کاروائی: کرایہ کے مکان میں قائم شراب کی فیکٹری سیل

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور پولیس کی کاروائی، پولیس کے مطابق تھانہ پھندو کی حدود میں کرایہ کے مکان میں قائم شراب کی فیکٹری سیل، کارروائی کے دوران 4 ملزمان گرفتار، گرفتارملزمان میں محمد جلال ،یاسر ،عبد القادر اور شوکت شامل ہیں،

مزید پڑھیں:  پشاور سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر کو گرفتار کرلیا گیا

تلاشی لینے پر 525 بوتل شراب برآمد، کاروائی کے دوران مختلف سٹیکرز،کلرز اور شراب بنانے میں استعمال ہونے والا خام مال بھی برآمد.

مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی توہین : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وضاحتیں دینے لگے