fgggg

کے ٹی ایچ اکسیجن معاملہ رپورٹ سامنے آگئی ،ڈائریکٹر سمیت دیگر افراد کو چارج شیٹ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): کے ٹی ایچ میں اکسیجن کی کمی کے معاملے کی رپورٹ سامنے آگئی ۔رپورٹ میں موجودہ ڈائریکٹر سمیت دیگر افراد کو بھی چارج شیٹ جاری کیا جائے گا،رپورٹ میں ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا کچھ نہیں کہا گیا۔
5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب کو کے ٹی ایچ میں اکسیجن کی کمی کا واقع پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے بعد بورڈ اف گورنر نے منیجرز اور دیگر سٹاف کو چارج شیٹ جاری کیا جائے گا ۔اس تحقیقاتی رپورٹ سے دیگر ایم ٹی ائی ہسپتالوں کو بھی سبق ملے گا۔
رپورٹ کے مطابق واقع کے بعد کے تی ایچ کی اکیسجن کا کھوٹہ 5 ہزار سے برھا کر 10 ہزار کر دیا۔جولائی میں تعینا ت ہونے والے ہسپتال ڈائریکٹر طاہر نعیم نے اکسیجن کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں لیا۔کسیجن سپلائی کرنے والے ادارے پول اور کے ٹی ایچ کے درمیان معاہدہ جون 2020 کو ختم ہو چکا تھا۔کنٹریکٹ کو دوبارہ سے رینیو نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم مسترد کرتی ہے، لیاقت بلوچ