b776e183 cc5c 49ef 9a8f 26b627c086e9

سوات:سی ٹی ڈی کی کاروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک(سوات): سی ٹی ڈی نے اہم کاروائی کر کے باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔چار ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ملزمان سے دو گاڑیوں سمیت بھاری مقدارمیں بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  رسالپور میں فائرنگ کا تبادلہ : پولیس اہلکار زخمی ،رہزن ہلاک