sssss 2

وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام کھیتولک چرچ میں کرسمس کی تقریب

ویب ڈیسک (پشاور): وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام کھیتولک چرچ میں کرسمس کی تقریب، تقریب میں ممبران صوبائی اسمبلی، ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹیز کی شرکت،

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں سلوگن کے ذریعے مسیحی برادری سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا، ایم پی ایز شگفتہ ملک، بصیرت خان، ویلسن وزیر اور ایڈشنل ڈپٹی کمشنر نے فادر اور وزارت اطلاعات کے زاہد عثمان کے ساتھ کیک کاٹا ،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا

مسیحی بچوں اور خواتین میں پھول اور تحائف تقسیم کئے ،پروگرام کا مقصد ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا اور امن و ترقی کے لئے ملکر کام کرنا ہے، اس موقع پر چرچ کے فادر سہیل پیٹرک اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں، نوجوانوں اور خواتین نے پی پی سی اور وزارت اطلاعات و نشریات کا شکریہ ادا کیا/

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پر حملہ آور ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف