654885 2973263 corona death2a akhbar 1

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 232 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 11 افراد جاں بحق، 24 گھنٹوں کے دوران 232 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 16 سو 72 تک پہنچ گئی، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار 286 ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان