ایم کیو ایم پاکستان

سندھ: ٹنڈوالہیار میں ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان گرفتار

سندھ کے علاقے ٹنڈوالہیار میں پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نے ٹنڈو الہیار میں چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف مزید پڑھیں