سیاست ہوتی رہے گی

سیاست ہوتی رہے گی، ہمیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنی چاہیے، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاست ہوتی رہے گی اور اسلام آباد میں سیاسی لڑائیاں بھی چلتی رہیں گی لیکن ہامری پہلی توجہ سیلاب متاثرین کی مدد ہونی چاہیے، گلگت بلتستان سے لے کر سندھ تک مزید پڑھیں