جیل سے رہا شخص پر فائرنگ

سنٹرل جیل سے رہا ہونیوالے شخص پر فائرنگ ، 4زخمی

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاور کے گیٹ کے قریب دن دیہاڑے ملزمان نے جیل سے رہا ہونے والے ملزم کو گولی ماردی جبکہ فائرنگ سے راہگیر سمیت تین دیگر افرادبھی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں