ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

ویب ڈیسک : ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی۔جمعرات کو مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے،مقامی ہوٹل آمد پر کوویڈ19 ٹیسٹ کے بعدکھلاڑی اور آفیشلز مزید پڑھیں