WhatsApp Image 2020 02 14 at 5.40.32 PM

نا بینوں کی بستی!!!

بھکر: ضلع بھکر کی بستی میں نا بینا پن کی پراسرار بیماری کا وار دس سال تک کے زیادہ تر بچے اپنی 60 سے 70 فیصد بینائی سے محروم بڑھتی عمر کیساتھ بینائی مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے.غضب ناک بیماری سے پریشان افراد اپنے بچوں کو موذی مرض سے بچانے کے لیئے مسیحا کے منتظر.

مزید پڑھیں:  امریکی جامعات میں مظاہروں نے نیتن یاہو کے ہوش اڑا دیئے