corona epza

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 1235 ہو گئی

اسلام آباد :کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مریضوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دی ہے ، ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد9 ہو گئی.سندھ میں سب سے زیادہ کیسز 429 جبکہ پنجاب میں تعداد 408 ہوگئی.خیبرپختونخواہ میں 147 کیسز،، بلوچستان میں 131 اور اسلام آباد میں 27 کیسز رپورٹ ہوئے.پاکستان میں 23 افراد کورونا وائرس سیمکمل طور پر صحتیاب ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف