ajmal wazir 2

مشیر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرکو عہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی

پشاور: ابتدائی معلومات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی.

مزید پڑھیں:  ایل پی جی کی قیمت 11روپے 88پیسے کم

جبکے اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے.

مزید پڑھیں:  وزارتوں اور ڈویژنز کو پروفیشنلز کی تلاش کا اختیار مل گیا