download 145

خیبر پختونخوا میں کورونا کے 35 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 کورونا نئے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 ہزار 811 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے، خیبر پختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد صرف 1260 ہے، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 81 افراد صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 36 ہزار74 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی اجلاس، مہنگی بجلی پیداوار پر توجہ دلاو نوٹس پیش کیا جائیگا