download 1 81

ریڈیو پاکستان ملازمین کا احتجاجی دھرنا سپریم کورٹ کے سامنے جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ریڈیو پاکستان کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا سپریم کورٹ کے سامنے جاری، پولیس نے ملازمین کو گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں منتقل کردیئے، 15 ملازمین کو تھانہ کوہساراور 6 کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا، ریڈیو پاکستان ملازمین کا ملک بھر میں احتجاج کرنے کی کال۔ 20 اکتوبر سے 749 ملازمین نے برطرفی کیخلاف سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی