ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کورونا صورت حال، محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8 افراد کورونا سے جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات1799 ہو گئیں ،خیبر پختونخوا میں کورونا کے253 نئے کیسز رپورٹ ،صوبے میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 64078 ہو گئی.
رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 455 مریض صحت یاب ہوئے ، صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد58803 ہو گئی ،صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3476 ہیں.