1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

صوابی میں پولیس نے دوافراد کی نعشیں برآمدکرلی

ویب ڈیسک(صوابی) صوابی زیدہ سے دوافراد کی نعشیں برآمد ہوئیں ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو گذشتہ رات قتل کر دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی نے بجٹ منظور کر لیا ، تعلیم مہنگی
مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف تمام اقوام سراپا احتجاج

پولیس کلا کہنا تھا کہ وجہ عناد قتل مقاتلے کی دشمنی ہیں۔