سوات خواتین تشدد واقعہ: ملوث پولیس اہکار گرفتار

ویب ڈیسک: سوات میں پولیس کی طرف سے چوری کے الزام میں گرفتار خواتین پر سر عام  تشدد کا واقعہ۔
وزیراعلی محمود خان کے نوٹس پر ملوث اہکاروں کے خلاف کارروائی.

واقعہ میں ملوث 5 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، ملوث اہکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتاری عمل لائی گئی ۔ خواتین پر تشدد کرنے والے 5 اہکاروں کو حوالات میں بند کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان واقعات میں 14 غیر ملکی شہری زِخمی ہوئے، حسن ضیغم

وزیراعلی کا کہنا تھا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،ماورائے قانون کوئی بھی عمل برداشت نہیں کیا جائے گا،پولیس اہکار اپنا قبلہ درست کرکے انسان دوستی کا ثبوت دیں۔

مزید پڑھیں:  افغان صوبہ بامیان میں فائرنگ ،3غیر ملکیوں سمیت 4افراد ہلاک