Untitled 1 110

تحریک انصاف کی سینیٹ کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کی سینیٹ کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ، خیبر پختونخوا سے سینٹ کیلئے 5 متوقع امیدواروں کے نام سامنے آگئے,شبلی فراز، محسن عزیز، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، حامد الحق اور شھزاد گل شامل.

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا

وزير اعظم عمران خان کی جانب سے ایک پارٹی ورکر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا سے چار پارٹی ورکرز کے نام بھی سامنے اگئے، عرفان سلیم، مینا خان افریدی، رضوان بنگش اور محمد عاصم خان شامل.

مزید پڑھیں:  روس سے تعلقات کیلئَے پاکستان کو مغربی دباو مسترد کرنا ہوگا، اوورچک