1212112

پشتو ادب کا ایک اور چراغ گل ہو گیا :پشتو ادب ایک اور عظیم شخصیت سے محروم ہوگیا،کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پشتو کے مشہور شاعر، نقاد، محقق و بابائے قطعہ عبدالرحیم روغانی انتقال کر گئے ،آج پشتو ادب ایک اور عظیم شخصیت سے محروم ہوگیا۔ عبدالرحیم روغانی کا ہر ایک شعر سامعین کے دل چھو لینے والی تھی۔

مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار

اس حوالے سے کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پشتو ادب ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ بابائے قطعہ روغانی بابا کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔ اوس بہ د نورو تماش تہ کنو – زمونہ ور د سیال لا، بابا کے کئی شعر یاد ہیں۔ رب العالمین غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز