908837 policebodywebx 1502990117 697 640x480 1

لکی مروت فائرنگ سےپولیس اہلکارشہید

ویب ڈیسک(لکی مروت) لکی مروت مچن خیل اڈہ کے قریب پولیس ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار فلک نازشہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں گھر کے اندر فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد قتل

ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ دو موٹرسائیکل سواروں نے کی ہے۔

مزید پڑھیں:  تنگی چیئرمین شپ انتخابات، قومی وطن پارٹی نے نتائج مسترد کر دیئے

فلک نازکا تعلق لکی مروت شہرسےہے۔