556993 39233809

ڈونلڈ ٹرمپ ہی انکے لیڈر ہیں، ری پبلکنز

ویب ڈیسک (واشنگٹن)امریکا میں حزب اختلاف ری پبلکنز کی مردہ گھوڑے میں جان ڈالنےکی کوشش کی گئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سنہری مجسمہ بنا ڈالا۔

مزید پڑھیں:  غزہ :حماس کے جال میں پھنس کر 4اسرائیلی فوجی ہلاک

اورلینڈو کانفرنس میں ری پبلکنز نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہی انکے لیڈر ہیں۔

مزید پڑھیں:  نائیجیریا میں بس حادثے کا شکار ،26بچے جاں بحق

انہوں نے کہا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پارٹی کے مستقبل کے بارے میں اتوار کو خطاب کریں گے۔