Screen Shot 2021 03 06 at 1.15.00 PM 1

وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا حاصل کرلیا

ویب ڈیسک:وزیر اعظم عمران خان پر 178ارکان نے اعتماد کا اظہار کردیا.

وزیر اعظم عمران خان 2018 میں 176 ووٹ حاصل کیے تھے اور آج 178 ووٹ حاصل کرلیے، اسد سپیکر کا اعلان.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بارشوں سے گندم اور پھلوں کی پیداوار متاثر، حکومت سے اقدمات کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ مل گیا،وزیراعظم کو 178 ووٹ مل گئے،ایوان میں عمران خان وزیراعظم کے نعرے.

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان